Doodh Rib Gulab Jamun

 کدوکش کئے ہوئے کاٹیج چ

Doodh Rib Gulab Jamun Recipe In Urdu  Recipe No

 میں کھانے کا سوڈا ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں اور ایک گھنٹے کے لئے ڈھک کر رکھ دیں۔2ایک برتن میں شکر اور پانی ملا کر شیرا تیار کر لیں اور آدھا شیرا الگ کر لیں' گوندھ کر رکھے ہوئے میدے سے اخروٹ کے سائز کے پیٹرے تیار کر لیں۔3کڑاہی میں درمیانی آنچ پر گھی گرم کریں اس میں تیار کیے ہوئے می.  





       

 

دے کے پیڑے ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں۔4جب براؤن ہو جائے تو شیرے میں ڈال دیں۔5دودھ کو دھیمی آنچ پر پکا کر گاڑھا کر لیں۔6دودھ کی مقدار جب آدھی رہ جائے تو باقی شیرا اس میں ڈال کر پکائیں۔7عرقِ گلاب بھی شامل کر لیں۔8اس کے بعد دودھ میں شیرے والے گلاب جامن بھی شامل کر دیں۔9مزیدار دودھ والے گلاب جامن تیار ہیں گرم گرم 

Post a Comment

0 Comments